TAZEEN AKHTAR

PAKISTAN NEEDS POLICY FORMULATION ON TRAINING,FUNDING, SUPPORTING THE START UP INITIATIVES BY YOUNG ENTREPRENEURS

Islamabad(Tazeen Akhtar) Pakistan is a young nation because  more or less  60% of the population is under the age of 35 years. It can become a blessing only when we lead the young men and women towards better career building. Our universities are passing out thousand of educated youngsters, adding into already flooded market of unemployed youth. Therefore it is need of the hour to give them a right direction through guidance and support.

TEST & TRUST OF JUDICIARY

Tazeen Akhtar-Supreme Court of Pakistan has reserved the verdict in Panama Case against Prime Minister and family. It means we have reached a final stage where this long nerve judicial process is about to bring out something that is expected to be a milestone in the history of accountability in Pakistan. The case made the whole nation hostage for months. This was very unfortunate, especially when Pakistan was moving forward in different spheres of life.

C.P.E.C LEAKS---- AFTER PANAMA & DAWN - M.I Sets Up Special Desk to Counter Enemy's Designs -Businessmen Community Terms as Monitoring Desk

Islamabad (Tazeen Akhtar 04 May 2017) The nation is poised to watch another leaks in the near future after Panama Leaks and Dawn Leaks. Third Leaks can be C.P.E.C Leaks and that would be the biggest leaks in the history of Pakistan. Reliable sources are linking CPEC Leaks with the creation of a special desk on CPEC in Military Intelligence but that is most probably to address the Indian conspiracies.

چین مسئلہ کشمیر پر بالواسطہ ، اقوام متحدہ بر اہ راست فریق،سیکرٹری جنرل سب جانتے ہیں ،مسعود خان

اسلام آباد( تزئین اختر)صدر آزاد کشمیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ چین بر اہ راست نہیں بلواسطہ مسئلہ کشمیر کا فریق ہے۔ اسلامی فوجی اتحاد دہشتگردی کیخلاف ہے ۔جس کاکشمیر اور فلسطین میں کارروائی کرنے کا سوال بعید ازقیاس ہے۔تاہم اس میں تمام مسلمان ممالک شامل ہونے چاہئیں، تقسیم سے نقصان کا اندیشہ ہے۔مسئلہ کشمیر پاکستان، بھارت کا دو طرفہ مسئلہ نہیں بلکہ کشمیری اس کے بنیادی فریق اور اقوام متحدہ بھی اس کا فریق ہے۔ نئے سیکرٹری جنرل مسٹر اینتونیو مسئلہ کشمیر کے متعلق سب کچھ جانتے ہیں۔

’’ڈاکٹر‘‘ہارون کی اہلیہ ’’ڈاکٹر‘‘طاہرہ کی ڈگری بھی مشکوک کئی مہینوں سے کامسیٹس سے تنخواہ کے ساتھ چھٹی پر امریکہ میں شوہر کے ساتھ مقیم

اسلام آباد(تزئین اختر /نمائندہ خصوصی )نقل شدہ پی ایچ ڈی ڈگری کی بنیاد پر این ٹی ایس سے برطرف ہونے والے سابق چیئرمین ’’ڈاکٹر‘‘ہارون کی اہلیہ ’’ڈاکٹر‘‘طاہرہ ہارون کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ ان کی ڈگری بھی مشکوک ہے۔

علاوہ ازیں یہ انکشا ف بھی ہوا ہے کہ محترمہ اپنے میاں صاحب کی برطرفی کے بعد امریکہ فرار ہونے کے ساتھ ہی خود بھی امریکہ روانہ ہوچکی ہیں اور گزشتہ کئی مہینوں سے کامسیٹس سے تنخواہ کے ساتھ چھٹی پر امریکہ میں شوہر کے ساتھ مقیم ہیں۔

کتاب میلہ ،کشور ناہید کی نظم پر نامعلوم شخض ناراض ، شاعرہ کوگالیاں

اسلام آباد(تزئین اختر/نمائندہ خصوصی)آکسفرڈ کتاب میلے میں نامعلوم شخص نے معروف لکھاری کشور ناہید کو بھری بزم میں برا بھلا کہنا شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کشور ناہید میلے کے ایک مرکزی سیشن میں اپنی نظم سنارہی تھیں جس میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے سعودی عرب کے مجوزہ فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے اور( بقول ان کے ) پاکستان کی طرف سے سعودی عرب کی غلامی کرنے کا ذکر تھا ۔

یوکرین کے ساتھ دفاع کے علاوہ دیگرشعبوں میں بھی تعاون کے وسیع امکانات موجودہیں ،میجرجنرل راطہرعباس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اوریوکرین کے سفیروں نے باہمی تعلقات بڑھانے اوردوطرفہ تعاون کے مزیدامکانات پرکام جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیاہے۔یوکرین میں پاکستان کے سفیرمیجرجنرل ریٹائرڈاطہرعباس نے ایڈیٹرتزئین اخترکے سوال پرکہاہے کہ دفاعی شعبے کے علاوہ بھی تجارت اورعوامی تعلقات کوفروغ دیناچاہتے ہیں مگراس میں فاصلہ اورزبان رکاوٹ ہے ۔

تنخواہیں کہیں سے ،ڈیوٹیاں کہیں اور۔ پی ٹی وی یونین ہائیکورٹ جا پہنچی۔ڈائریکٹر فنانس کی تقرری چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیلی وژن میں ڈیپوٹیشن پر دیگر محکموں سے ہونے والی تقرریوں کو سی بی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ڈائریکٹر فنانس کی سیٹ پر تقرری روکنے اور پہلے سے موجود 10افسروں کو متعلقہ محکموں میں واپس بھجوانے کے لئے پی ٹی وی سنٹرل ایمپلائز یونین کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی تارڑ نے پیٹیشن دائر کردی جس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ،سیکرٹری انفارمیشن اور منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی سمیت ڈیپوٹیشن پر تعینات تمام افسروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

ڈیورنڈلائن بارڈربن چکی ۔اس حوالے سے کوئی تنازعہ ہے نہ دباؤ ۔وفاقی وزیرسرحدی وریاستی امور

اسلام آباد(تزئین اختر/نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرسرحدی وریاستی امورلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعبدالقادربلوچ نے کہاہے کہ ڈیورنڈلائن بطوربین الاقوامی بارڈرقائم ہوچکی ہے ۔یہ صرف کے پی کے میں نہیں بلکہ تقریباً ڈیڑھ ہزارکلومیٹربلوچستان کے ساتھ بھی ہے اوروہاں بھی بطوربارڈرنافذہے ۔افغانستان کے حوالے سے پاکستان پرکسی طرف سے کوئی دباؤنہیں اورپاکستان تمام مثبت اقدامات اٹھارہاہے۔دونوں ملکوں میں موجودہ کشیدگی کے اثرات افغان مہاجرین کیلئے ہونے والے اقدامات پرنہیں پڑنے دیں گے ۔وہ گزشتہ روزورلڈفوڈپروگرام کے دفترمیں ایڈیٹرتزئ

Pages

Subscribe to RSS - TAZEEN AKHTAR