Pakistan Television

پی ٹی وی میں جعلی اسناد پرنوکری حاصل کرنے والے متعددملازمین برطرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی سیکرٹری اطلاعات ومنیجنگ ڈائریکٹر سردار احمد نواز سکھیرا کے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستان کے قومی چینل پی ٹی وی میں اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور ان کے خصوصی احکامات پر ادارے میں کرپشن اور جعل سازی کے خلاف عملی اقدامات کا آغاز ہو گیا ہے۔ پی ٹی وی میں ماضی کے ادوار میں غلط طور پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی جانچ پڑتال کے بعد ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پی ٹی وی میں مختلف کیڈرز کے متعدد ملازمین کو تعلیمی اسناد جعلی ثابت ہونے پر نوکری

Subscribe to RSS - Pakistan Television