OVERSEAS PAKISTANIS

صدر ممنون حسین کی جگہ آصف زرداری کو صدرِ پاکستان بنایا جائے۔ ق لیگ ناروے کی مفاہمتی تجویز

اوسلو /اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس اقدام کوحالیہ سیاسی ملکی بحران میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا ہے۔


پاپا ایک ہفتے سے ڈربے میں رہ رہے ہیں اوربیٹے

کون نہیں چاہتا کہ ملک خوشحال ہو اور ترقی کرے۔ ملک کا قرضہ چکایا جاے۔ اور ہر مظلوم کو سستا انصاف ملے۔ میرٹ کا بول بالا ہو ۔ ظلم اور ستم کی روش دم توڑے اور ہماری نئی نسل تاریکی کی بجاے روشنی کی نوید سنے۔ اٹھارہ کروڑ عوام میں سے شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو یہ خواہش نہ رکھتا ہو کہ قوم کے حالات بدل جاہیںَ۔ ہم سب بھی یہی چاہتے ہیں۔


فلسطینیوں کے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔ مسلم لیگ (ق) ناروے کے صدر چوہدری رزاق کا ناروے کی 40 بڑی تنظیموں کے زیراہتمام مشترکہ ریلی سے خطاب

اوسلو (26جولائی2014ء): پاکستان مسلم لیگ (ق) ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے ناروے حکومت سے اپنا سفارتی اثرورسوخ استعمال کرکے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کی ہے تاکہ غزہ میں بسنے والے معصوم فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پربند کراکر علاقائی امن کو یقینی بنایا جائے جبکہ اسرائیل سے غزہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔وہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے 40بڑی تنظیموں کے زیراہتمام نکالی گئی مشترکہ ریلی کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے جس میں اوورسیز پاکستانیوں سمیت مقامی نارویجیئن شہریوں ودیگر ممالک کے تارکین وطن کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ا

PIA GOT ANOTHER AIR BUS - OPERATIONAL FLEET 26 NOW

Islamabad - PIA is in the process of acquiring latest aircraft in its fleet and has received delivery of the second A320 aircraft on dry lease which arrived today at Islamabad Airport increasing the operational fleet to 26 aircraft. This was stated by Secretary Aviation and Chairman PIA, Muhammad Ali Gardezi at a simple ceremony held at Islamabad Airport.

ایئر پورٹوں کو ہر قیمت پر محفوظ بنائیں

کراچی ، لاہور اور پشاور ایئر پورٹ لگتا ہے پاکستان میں انٹر نیشنل کھیلوں کے بعد انٹرنیشنل پروازوں کا دروازہ بھی بند کرنے پر کام شروع ہو چکا ہے کراچی ایئر پورٹ حملے نے دنیا بھر میں ہماری ساکھ کو جو نقصان پہنچایا وہی کیا کم تھا کہ 23 جون کو طاہر القادری کے انقلاب نے لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامہ برپا کئے رکھا اور 7 گھنٹے تک ایئر پورٹ کا نظام یرغمال رہا ، منگل بدھ کی درمیانی رات 12 بجے سعودی عرب سے پشاور آنے والی پرواز پر فائرنگ کر دی گئی جس سے طیارے میں موجود ایک خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی ، طیارہ بحفاظت اتار لیا گیا مگر فائرنگ کرنے والوں نے 196 مسافروں کو ہلاک کرنے کا پورا اہتمام کر دیا تھ

برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کا میڈیا سیکرٹری اورکاروان فکر کا سربراہ ہونے کا دعویدار فراڈمیں ملوث

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کا میڈیا سیکرٹری اورکاروان فکر کا سربراہ ہونے کا دعویدار فراڈمیں ملوث ۔سوشل بینیفٹ لینے والا خود کو ایک کمپنی کا سی ای او ظاہرکرکے پاکستانی حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کر چکاہے ۔پاور جنریشن کے نام پر بوگس کمپنی پاکستان میں1300میگا واٹ بجلی کے نام پر 1.2ملین ڈالر بٹورنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ ماس انٹرنیشنل یوکے، کے اصل مینیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان کو صورتحال سے آگاہ کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی

Crime Rate in Rawalpindi Goes Up. Family of Oversea Pakistani Narrowly Escapes Kidnap Attempt

Rawalpindi – Crime rate in this most sensitive city is rising day by day. The inhabitants are in a fix what Police is doing to curb this menace and safe their lives. Kidnappings, snatching of purses, vehicles and valuables are a routine matter now. This evening was really horrific for a lady who was coming back to home after shopping for household in the nearby market in Sadiq Abad area.

غیر ملکی مشنز میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی سہولت نومبر 2015 تک۔ سر کا ری پاسپورٹ رکھنے والوں کے کوائف طلب۔ گرل فرینڈز اور پراپرٹی ڈیلروں کو جاری کیے گئے

اسلام آباد- سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور میں انکشاف کیا گیا ہے ماضی میں 902 غیر ملکیوں کو پاسپورٹس جاری کیے گئے تھے انھیں بلیک لسٹ کردیا گیا ہے پشاور کی عدالت عالیہ نے 7726پاسپورٹس کے حامل افراد کو غیر ملکی قرار دیا تھا وہ بھی بلیک لسٹ کر دیے گئے کمیٹی بلیو ( سر کا ری) پاسپورٹ رکھنے والوں کی تفصیلات ایک ہفتہ میں طلب کرلیں۔اضافی پاسپورٹس افسران و عملے کا ڈیٹا بھی مانگ لیا گیا ۔داخلہ کے وزیر اور وزیرمملکت سمیت اعلیٰ حکام کی اجلا س میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔

Pages

Subscribe to RSS - OVERSEAS PAKISTANIS