OVERSEAS PAKISTANIS

OVERSEAS PAKISTANIS DAY - EVERY YEAR ON 18 DEC - NEW STEPS BY GRIEVANCE COMMISSIONER ANNOUNCED

Islamabad - After appointment the Grievance Commissioner for Overseas Pakistanis by the Honorable Wafaqi Mohtasib, following steps have been taken for Overseas Pakistanis:

OPF Board Approves Increase in Financial Aid for Overseas Families

Islamabad(Staff Reporter)OPF, Board of Governors (BOG) in its 130th meeting held on Thursday has resolved to use potential of Pakistani diasphora to promote positive image of Pakistan. In order to address concerns of Pakistani expatriates and to attract them to invest in Pakistan, the BOG of Overseas Pakistanis Foundation has decided to hold convention of overseas Pakistanis at Islamabad in the year 2017.

Online Complaint Management System for Migrant Workers and Overseas Pakistanis Launched

Islamabad (Staff Reporter) In order to resolve issues and problems being faced by migrant workers and overseas Pakistanis on fast track basis, Ministry of Overseas Pakistanis and Human Resource Development with the support of European Union and the International Labour Organization has launched a 3-years project titled “Online Complaint Management System for Migrant Workers and Overseas Pakistanis.”

غیر ممالک میں پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک ناقابلِ قبول۔یورپین یونین کے ساتھ ری- ایڈمیشن معاہدے معطل

اسلام آباد ۔ 06نومبر(اے پی پی) وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے یورپین یونین کے ساتھ ری۔ایڈمیشن معاہدے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ جمعہ کو وزارت داخلہ سے جاری ہونے والی پریس ریلز کے مطابق 2009 ء میں طے پانے والے معاہدے کے تحت یورپین یونین میں شامل ممالک سے غیر قانونی طور پر جانے والے اورقیام پذیر پاکستانیوں کو ملک واپس بھیجا جاتا تھا، معاہدے کے تحت کسی بھی پاکستانی کو یورپین یونین میں شامل ممالک سے ڈی پورٹ کرنے سے پہلے حکومت پاکستان سے اس کی شہریت کی تصدیق لازمی قرار پائی تھی۔کچھ عرصے سے بعض ممالک کی طرف سے معا

پاکستانیوں کے ویزے نامنظورکرنیکا تناسب 50فیصدکم ہوگیا،بیلجیم کے سفیر پیٹرکلیزکاخصوصی انٹرویو

اسلام آباد(ڈی این اے )پاکستان میں بیلجیم کے سفیرپیٹرکلیزنے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ ہمارے تعلقات مضبوط بنیادوں پراستوارہیں اوران تعلقات میں روز بروز بہتری آتی جارہی ہے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان اس خطے کااہم ملک ہے ،اس لئے بیلجیم کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کیساتھ ہمارے تعلقات مستحکم ہوں۔

سویڈن کے شمالی شہر سندوال میں ایک روزہ ثقافتی میلہ دوست کی پارٹی

سٹاک ہوم(نمائدہ خصوصی) لوگوں کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے کو کم کرنے اور امن اور محبت کی فضا کو فروغ کے لیے سویڈن کے ایک شمالی شہر سندوال میں ایک روزہ ثقافتی میلہ دوست کی پارٹی کے عنوان سے منعقد ہوا ۔ اس تقریب کے منتظم صحافی حافظ عمران تھے ۔ مختلف ممالک کے نوجوانوں، بچوں، بزرگ، مرد اور خواتین بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سویڈش لوگوں کے علاوہ ویت نام، پاکستان، افغانستان، شام .

مسلم لیگ (ق)ناروے کا سفارتی تاریخ کے المناک ترین حادثے پراظہارِ افسوس، تین روزہ سوگ کا اعلان

اوسلو /اسلام آباد (8مئی2015ء): پاکستان مسلم لیگ (ق)ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے پاکستان کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ناروے اور فلپائین کے سفراء کرام کی ناگہانی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کو سفارتی تاریخ کا المناک ترین حادثہ قرار دیا ہے، جمعے کے روز جاری کردہ بیان میں صدرچوہدری رزاق، جنرل سیکرٹری شیخ ریاض احمد، محمد صدیق اور دیگر عہدے داران نے آنجہانی نارویجین سفیر لیف ایچ لارسن کی پاک ناروے قریبی تعلقات کے تناظر میں خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تین روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا، چوہدری رزاق کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہوجانے والے سفراء کرام کے لواحقین اور ز

Demonstration and Candle Light Vigil Held in Berlin

Berlin- A demonstration and Candle Light Vigil was held at city center, Kuerfurstendamm in Berlin today to condemn the brutal act of terrorism in a School in the city of Peshawar on December 16 and express solidarity with the bereaved families whose innoc

سانحہ پشاور پر ناروے کی فضاسوگوار ، ناروے حکومت کا تعزیتی پیغام

اوسلو /اسلام آباد (21دسمبر2014ء): مسلم لیگ (ق) ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہ پشاور میں معصوم بچوں کے ناحق قتل عام کی خبر نے ناروے کی فضا سوگوار کر دی ہے، مذہب و قومیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہردردمند باشندے کا دِل جھنجھوڑکر رکھ دیا ہے، اس ظالمانہ فعل کی مذمت قومی اور عالمی سطع پر ہر طبقہ فکر کی جانب سے مشترکہ طور پر کی جانی ضروری ہے۔

مسلم لیگ ناروے کی نیٹو کے نومنتخب سیکرٹری جنرل کو مبارکباد، پاک نیٹو تعاون میں تیزی متوقع ہے۔ چوہدری رزاق

اوسلو / اسلام آباد: مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے ناروے کے سابق وزیراعظم جینز سٹولٹن برگ کو نیٹو کے تیرویں سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظرنامے میں نیٹو کا کردار صرف سیکیورٹی معاملات تک ہی محدود نہیں بلکہ اٹھائیس ممبر ممالک پر مشتمل علاقائی تعاون کیلئے بھی اہم ترین ہے۔ چوہدری رزاق نے نومنتخب سیکرٹری جنرل کے نام پیغام میں اس امر کا اعادہ کیا کہ پاک ناروے دوستانہ تعلقات کے تناظر میں نیٹو اور پاکستان کا تعاون میں مزید تیزی دیکھنے میں آئے گی،مزید

Pages

Subscribe to RSS - OVERSEAS PAKISTANIS