INDIA

پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئےخواتین اہم کردار ادا کرسکتی ہیں:میراکمار

بھارتی لوک سبھا کی سپیکر میرا کمار کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں خلیج دور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں خواتین اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ۔پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگانے کے بعد وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میرا کمار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خلیج دور کرنے کی ضرورت ہے جبکہ دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے کی زیادہ ذمہ داری خواتین پر عائد ہوتی ہے۔ میرا کمار نے پاکستانی خواتین پارلیمنٹرین کو دورہ بھارت کی دعوت بھی دی۔ چئیر مین سینیٹ فاروق ایچ نائیک آج بھارتی سپیکر کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

پاکستان سے ہر شعبے میں تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں: بھارتی وزیر تجارت

بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے کہا ہے کہ جو قتل و غارت اور دہشت گردی کی بات کرتا ہے وہ اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں نے جان لیا ہے کہ تعلقات بات چیت سے ہی بہتر ہوں گے۔اسلام آباد ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ معاشی تعلقات بہتر ہونے سے دونوں ممالک میں ترقی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ تین دن سے پاکستان میں ہیں اور معاشی تعلقات کے فروغ کیلئے بات چیت کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو دیکھنا ہو گا کہ اگر کوئی کوئی قتل و غارت اور دہشت گردی کی بات کرتا ہے تو اپنا ہی

بھارت سے رہائی، 5 پاکستانی وطن پہنچ گئے

بھارت سے رہائی پانے والے 5 پاکستانی قیدی واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ واہگہ پر رینجرز حکام نے ان کا استقبال کیا. پاکستان پہنچنے والوں میں محمد اقبال، ناصر، محمد زمان، نور عالم اور رمیش کمار شامل ہیں۔رینجرز ذرائع کے مطابق رہائی پانے والے افراد سے ان کا مزید ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔

INDIA PAKISTAN PEACE PROCESS MUST BE UNINTERRUPTED AND UNINTERRUPTABLE

ISLAMABAD, 2nd February, 2012: “History may have divided us, but geography binds us, and a shared inheritance holds as much potential to keep India and Pakistan apart as it has in keeping them apart,” Mr. Mani Shankar Aiyer, Member of Rajya Sabha and former Indian Union Minister, said here at the Islamabad Club today. Mr. Aiyer was speaking at a policy discussion seminar titled ‘India and Pakistan: Retrospect and Prospect?’ organised by the Jinnah Institute. Mr. Aiyer asserted that it is not communal animosity, but national hostility, that keeps India and Pakistan apart. Despite this, Mr.

Pages

Subscribe to RSS - INDIA