HUNGARY

ہنگری کی تجارتی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی بڑی مانگ ہے، سفیر پاکستان آلات جراہی مےں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے مینوفےکچرز ایسوسی ایشن کی تقرےب سے خطاب

سیالکوٹ(آئی اےن پی)پاکستان میں تعےنات ہنگری کے سفیر اےسٹےوان ڈار وےسی نے کہا ہے کہ ہماری تجارتی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی بڑی مانگ ہے پاکستان دنیا بھر مین آلات جراہی کے حوالے سے اپنا منفرد مقام رکھتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سرجیکل ا نسٹرومنٹس مینوفکچرز ایسوسی ایشن آف ہاکستان کی ایڈٹیوریم علامہ اقبال ہال میں برآمد کنند گان سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر صدر سیالکوٹ چیمبر نعیم انور قریشی، ، اعجاز اے کھوکھر سید ظفر یاب علی شاہ، طاہر اشفاق ، چوہدری محمد اکرام ، عبدالجلیل باجوہ، میاں محمد ریاض، شیخ محمد یقعوب ، محمد امجد

Hungarian couple rubbishes ‘tales’ on security in Pakistan

By: Mohsan Ali of The Nation Daily

| January 06, 2012

ISLAMABAD – Newly-wed couple, Zita and Arpi, hailing from Hungary soon after their wedding decided to travel around the world on bicycles mainly for three purposes - to promote love and harmony among the different sects of people around the world, witness different sites, peoples and places and the most important of all it was purely about healthy purposes.

Pages

Subscribe to RSS - HUNGARY