AFGHANISTAN

جہادی تنظیموں کا مستقبل روشن ہے،ایران، لبنان، افغانستان میں انہیں فتح ملی، جسے فتح ملے وہی درست ہوتا ہےلیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل

اسلام آباد(تزئین اختر)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ سابق ڈائریکٹر جنرل اور دفاع پاکستان کونسل کے موجودہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ بھارت سے مسئلہ کشمیر حل کرانے کا یہ سنہری موقع ہے جو ہماری قیادت نے کھو دیا تو یہ ایک قومی نقصان ہو گا۔ جہادی تنظیموں کا مستقبل روشن ہے۔ فتح حاصل کرنے والا ہی صحیح ہوتا ہے اور جہادی تنظیموں کو فتح حاصل ہو رہی ہے۔ وہ گزشتہ روز اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام ''جہادی'' تنظیموں کے مستقبل کے حوالے سے فائیو سٹار ہوٹل میں منعقدہ انٹرنیشنل سیمینار سے خطاب اور گفتگو کر رہے تھے۔ حمید گل نے کہا کہ بھارت کو افغانستان اور وسطی ایشیا تک پہنچنے

فرانسیسی صدر کا افغانستان کا دورہ، فوجی انخلاء کا اعلان

فرانس کے صدر فرانسوا اولانت نے کہاہے کہ وہ اس سال کے آخر تک افغانستان سے اپنے دو ہزار لڑاکا فوجی وطن واپس بلوا لیں گے لیکن فرانس جنگ سے متاثرہ اس ملک کی حمایت جاری رکھے گا۔
جمعے کے روز افغانستان کے ایک ایسے دورے کے دوران جس کا پہلے سے اعلان نہیں کیا گیاتھا، مسٹر اولانت نے کہا کہ افغان سیکیورٹی فورسز کی تربیت اور اپنے فوجی سازوسامان کی دیکھ بھال کے لیے فرانس کے تقریباً 1300 فوجی وہاں رہیں گے۔
فرانس کے نو منتخب صدر نے کہا کہ فرانسیسی فورسز کے مقررہ وقت سے پہلے انخلا کے سلسلے میں افغان حکومت اور نیٹو سے قریبی رابطہ رکھا جائے گا۔

Pak, Afghan, US consider safe passage for Taliban peace talks

ISLAMABAD, April 27, 2012 (Pakistanintheworld.com) Pakistan, Afghanistan and the United States have said they would explore ways to arrange safe passage for Afghan Taliban militants who wish to engage in peace talks.

Pakistan, Afghanistan and the United States have agreed on joint working for success of reconciliation process and regional peace; meanwhile they have decided to establish two sub groups to accelerate the process of Afghan reconciliation.

The understanding came during the sixth meeting of the core group of the three countries in Islamabad on Friday.

Taliban launch co-ordinated attacks across Afghan capital, 3 other eastern cities

KABUL - Sunday, April 15, 2012 -- The Taliban launched a series of co-ordinated attacks on as many as seven sites across the Afghan capital on Sunday, targeting NATO bases, the parliament and Western embassies. Militants also launched near-simultaneous assaults in three other eastern cities.

نيٹوسپلائي کي بحالي ميں پاکستان اورافغانستا ن کافائدہ ہے، حامدکرزئي

اسلام آباد…افغانستان کے صدر حامدکرزئي نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہيے کہ نيٹو سپلائي لائن بحال کردے اس سے پاکستان اور افغانستان دونوں کو فائدہ ہوگا،پاکستان نيٹو سپلائي پر زيادہ سے زيادہ ٹيکس لے. وہ آج صبح ناشتے پر ميڈيا کے نمائندوں سے خصوصي بات چيت کر رہے تھے.

پاک افغان مذاکرات کے بعد مشترکا اعلاميہ جاري کر ديا گيا

اسلا م آباد… پاک افغان مذاکرات کے بعد مشترکا اعلاميہ جاري کر ديا گيا ہے جس کے مطابق دونوں ممالک نے دہشت گردي اور انتہا پسندي پر قابو پانے کے ليے باہمي تعاون بڑھانے پر اتفاق کيا ہے. افغان صدر حامد کرزئي کا کہنا ہے کہ افغان قيادت کے تحت افغانستان ميں امن کوششوں کي کاميابي کے ليے پاکستان کي حمايت ناگزير ہے. پاک افغان مذاکرات ايوان وزير اعظم اسلام آباد ميں ہوئے جس ميں پاکستاني وفد کي قيادت وزيراعظم سيد يوسف رضا گيلاني نے کي جب کہ افغان وفد کي قيادت صدر حامد کرزئي نے کي.

طالبان رہنما کی تحویل کے دوران ہلا کت

افغان طالبان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ایک اہم رہنما مولانا عبیداللہ آخوند کراچی میں حراست کے دوران ہلا ک ہوگئے تھے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچ مارچ سنہ دو ہزار دس کو مولانا عبیداللہ کی ہلاکت ہوئی تھی لیکن آخوند کے رشتے داروں کو کچھ روز قبل بتایا گیا ہے کہ جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے مولانا عبیداللہ کی ہلاکت ہوئی ہے۔طالبان نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کیےگئے بیان میں مولانا آخوند کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ ہلاکت کی تفصیلات ابھی تک غیر واضح ہیں۔اس بیان کے مطابق ہوسکتا ہے کہ ان کی ہلاکت

Pak-Afghan can work with confidence .Need not outside influence and interference. Hina

TIME Exclusive: Q&A with Pakistan Foreign Minister Hina Rabbani KharBy ARYN BAKER | @arynebaker | February 1, 2012 |Pakistan Foreign Minister Hina Rabbani Khar speaks during a joint press conference with her Afghan counterpart Zalmai Rasool, unseen, at the foreign ministry in Kabul, Afghanistan, Feb.

Pages

Subscribe to RSS - AFGHANISTAN